آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 137
وَ كَذٰلِكَ زَیَّنَ لِكَثِیْرٍ مِّنَ الْمُشْرِكِیْنَ قَتْلَ اَوْلَادِهِمْ شُرَكَآؤُهُمْ لِیُرْدُوْهُمْ وَ لِیَلْبِسُوْا عَلَیْهِمْ دِیْنَهُمْ١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا فَعَلُوْهُ فَذَرْهُمْ وَ مَا یَفْتَرُوْنَ﴿137﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- زَيَّنَآراستہ کردیا ہے
- لِكَثِيْرٍبہت کیلئے
- مِّنَسے
- الْمُشْرِكِيْنمشرک (جمع)
- قَتْلَقتل
- اَوْلَادِهِمْان کی اولاد
- شُرَكَآؤُهُمْان کے شریک
- لِيُرْدُوْهُمْتاکہ وہ انہیں ہلاک کردیں
- وَلِيَلْبِسُوْااور گڈ مڈ کردیں
- عَلَيْهِمْان پر
- دِيْنَهُمْان کا دین
- وَلَوْ شَآءَاور اگر چاہتا
- اللّٰهُاللہ
- مَا فَعَلُوْهُوہ نہ کرتے
- فَذَرْهُمْسو تم انہیں چھوڑ دو
- وَمَااور جو
- يَفْتَرُوْنَوہ جھوٹ باندھتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور اسی طرح بہت سے مشرکین کو ان کے شریکوں نے سجھا رکھا ہے کہ اپنی اولاد کو قتل کرنا بڑا چھا کام ہے، تاکہ وہ ان (مشرکین) کو بالکل تباہ کر ڈالیں، اور ان کے لیے ان کے دین کے معاملے میں مغالطے پیدا کردیں۔ اور اگر اللہ چاہتا تو وہ ایسا نہ کرسکتے۔ (67) لہذا ان کو اپنی افترا پردازیوں میں پڑا رہنے دو۔
Tafseer · Aasan Quran
67: اس کی تشریح کے لیے دیکھئے اسی سورت میں پیچھے آیت نمبر 12 کا حاشیہ۔