Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 146

  1. وَ عَلَى الَّذِیْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِیْ ظُفُرٍ١ۚ وَ مِنَ الْبَقَرِ وَ الْغَنَمِ حَرَّمْنَا عَلَیْهِمْ شُحُوْمَهُمَاۤ اِلَّا مَا حَمَلَتْ ظُهُوْرُهُمَاۤ اَوِ الْحَوَایَاۤ اَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ١ؕ ذٰلِكَ جَزَیْنٰهُمْ بِبَغْیِهِمْ١ۖ٘ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ﴿146﴾

    1. وَعَلَياور پر
    2. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    3. هَادُوْایہودی ہوئے
    4. حَرَّمْنَاہم نے حرام کردیا
    5. كُلَّہر ایک
    6. ذِيْ ظُفُرٍناخن والا جانور
    7. وَمِنَ الْبَقَرِاور گائے سے
    8. وَالْغَنَمِاور بکری
    9. حَرَّمْنَاہم نے حرام کردی
    10. عَلَيْهِمْان پر
    11. شُحُوْمَهُمَآان کی چربیاں
    12. اِلَّاسوائے
    13. مَا حَمَلَتْجو اٹھاتی ہو (لگی ہو)
    14. ظُهُوْرُهُمَآان کی پیٹھ (جمع)
    15. اَوِ الْحَوَايَآیا انتڑیاں
    16. اَوْیا
    17. مَا اخْتَلَطَجو ملی ہو
    18. بِعَظْمٍہڈی سے
    19. ذٰلِكَیہ
    20. جَزَيْنٰهُمْہم نے ان کو بدلہ دیا
    21. بِبَغْيِهِمْان کی سرکشی کا
    22. وَاِنَّااور بیشک ہم
    23. لَصٰدِقُوْنَسچے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور یہودیوں پر ہم نے ہر ناخن والے جانور کو حرام کردیا تھا، اور گائے اور بکری کے اجزاء میں سے ان کی چربیاں ہم نے حرام کی تھیں، البتہ جو چربی ان کی پشت پر یا آنتوں پر لگی ہو، یا جو کسی ہڈی سے ملی ہوئی ہو وہ مستثنی تھی۔ یہ ہم نے ان کو ان کی سرکشی کی سزا دی تھی۔ اور پورا یقین رکھو کہ ہم سچے ہیں۔