آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 156
اَنْ تَقُوْلُوْۤا اِنَّمَاۤ اُنْزِلَ الْكِتٰبُ عَلٰى طَآئِفَتَیْنِ مِنْ قَبْلِنَا١۪ وَ اِنْ كُنَّا عَنْ دِرَاسَتِهِمْ لَغٰفِلِیْنَۙ﴿156﴾
- اَنْکہ
- تَقُوْلُوْٓاتم کہو
- اِنَّمَآاس کے سوا نہیں
- اُنْزِلَاتاری گئی تھی
- الْكِتٰبُکتاب
- عَلٰيپر
- طَآئِفَتَيْنِدو گروہ
- مِنْ قَبْلِنَاہم سے پہلے
- وَاِنْاور یہ کہ
- كُنَّاہم تھے
- عَنْسے
- دِرَاسَتِهِمْان کے پڑھنے پڑھانے
- لَغٰفِلِيْنَبیخبر
Translation · Aasan Quran
(یہ کتاب ہم نے اس لیے نازل کی کہ) کبھی تم یہ کہنے لگو کہ کتاب تو ہم سے پہلے دو گروہوں (یہود و نصاری) پر نازل کی گئی تھی، اور جو کچھ وہ پڑھتے پڑھاتے تھے، ہم تو اس سے بالکل بیخبر تھے۔