Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 17

  1. وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ١ؕ وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ بِخَیْرٍ فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿17﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يَّمْسَسْكَتمہیں پہنچائے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. بِضُرٍّکوئی سختی
    5. فَلَاتو نہیں
    6. كَاشِفَدور کرنے والا
    7. لَهٗٓاس کا
    8. اِلَّا هُوَاس کے سوا
    9. وَاِنْاور اگر
    10. يَّمْسَسْكَوہ ہپنچائے تمہیں
    11. بِخَيْرٍکوئی بھلائی
    12. فَهُوَتو وہ
    13. عَلٰيپر
    14. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    15. قَدِيْرٌقادر
Translation · Aasan Quran
اگر اللہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو خود اس کے سوا اسے دور کرنے والا کوئی نہیں، اور اگر وہ تمہیں کوئی بھلائی پہنچائے تو وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہی ہے۔