Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 4

  1. وَ مَا تَاْتِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّهِمْ اِلَّا كَانُوْا عَنْهَا مُعْرِضِیْنَ﴿4﴾

    1. وَاور
    2. مَا تَاْتِيْهِمْان کے پاس نہیں آئی
    3. مِّنْسے۔ کوئی
    4. اٰيَةٍنشانی
    5. مِّنْسے
    6. اٰيٰتِنشانیاں
    7. رَبِّهِمْان کا رب
    8. اِلَّامگر
    9. كَانُوْاوہ ہوتے ہیں
    10. عَنْهَااس سے
    11. مُعْرِضِيْنَمنہ پھیرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور (ان کافروں کا حال یہ ہے کہ) ان کے پاس ان کے پروردگار کی نشانیوں میں سے جب بھی کوئی نشانی آتی ہے، تو یہ لوگ اس سے منہ موڑ لیتے ہیں۔