آسان قرآن
Aasan Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 77
فَلَمَّا رَاَ الْقَمَرَ بَازِغًا قَالَ هٰذَا رَبِّیْ١ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَ قَالَ لَئِنْ لَّمْ یَهْدِنِیْ رَبِّیْ لَاَكُوْنَنَّ مِنَ الْقَوْمِ الضَّآلِّیْنَ﴿77﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- رَاَدیکھا
- الْقَمَرَچاند
- بَازِغًاچمکتا ہوا
- قَالَبولے
- هٰذَایہ
- رَبِّيْمیرا رب
- فَلَمَّآپھر جب
- اَفَلَغائب ہوگیا
- قَالَکہا
- لَئِنْاگر
- لَّمْ يَهْدِنِيْنہ ہدایت دے مجھے
- رَبِّيْمیرا رب
- لَاَكُوْنَنَّتو میں ہوجاؤں
- مِنَسے
- الْقَوْمِقوم۔ لوگ
- الضَّآلِّيْنَبھٹکنے والے
Translation · Aasan Quran
پھر جب انہوں نے چاند کو چمکتے دیکھا تو کہا کہ : یہ میرا رب ہے۔ لیکن جب وہ بھی ڈوب گیا تو کہنے لگے : اگر میرا رب مجھے ہدایت نہ دیتا تو میں یقینا گمراہ لوگوں میں شامل ہوجاؤں۔