آسان قرآن
Aasan Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 1
یُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ١٘ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿1﴾
- يُسَبِّحُ لِلّٰهِتسبیح کررہی ہے اللہ کے لیے
- مَا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
- وَمَا فِي الْاَرْضِاور جو کچھ زمین میں ہے
- لَهُاسی کے لیے
- الْمُلْكُبادشاہت
- وَلَهُ الْحَمْدُاور اسی کے لیے ہے تعریف
- وَهُوَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍاور وہ ہرچیز پر
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے
Translation · Aasan Quran
آسمانوں اور زمین میں جو چیز بھی ہے وہ اللہ کی تسبیح کرتی ہے، اور بادشاہی اسی کی ہے، اور تعریف اسی کی، اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔