آسان قرآن
Aasan Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 18
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿18﴾
- عٰلِمُ الْغَيْبِجاننے والا ہے غیب کو
- وَالشَّهَادَةِاور حاضر کو
- الْعَزِيْزُزبردست ہے
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Aasan Quran
وہ ہر بھید کا اور ہر کھلی ہوئی چیز کا جاننے والا ہے، بڑے اقتدار کا، بڑی حکمت کا مالک۔