آسان قرآن
Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 12
اِنَّ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ﴿12﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ لوگ
- يَخْشَوْنَجو ڈرتے ہیں
- رَبَّهُمْاپنے رب سے
- بِالْغَيْبِساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پر
- لَهُمْ مَّغْفِرَةٌان کے لیے بخشش ہے
- وَّاَجْرٌاور اجر
- كَبِيْرٌبہت بڑا
Translation · Aasan Quran
(اس کے برخلاف) جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں، ان کے لیے بیشک مغفرت اور بڑا اجر ہے۔