آسان قرآن
Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 14
اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ١ؕ وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ع﴿14﴾
- اَلَا يَعْلَمُکیا نہیں جانے گا
- مَنْ خَلَقَوہ جس نے پیدا کیا
- وَهُوَ اللَّطِيْفُاور وہ باریک بین ہے
- الْخَبِيْرُباخبر ہے
Translation · Aasan Quran
بھلا جس نے پیدا کیا وہی نہ جانے ؟ جبکہ وہ بہت باریک بین، مکمل طور پر باخبر ہے۔