آسان قرآن
Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 21
اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ یَرْزُقُكُمْ اِنْ اَمْسَكَ رِزْقَهٗ١ۚ بَلْ لَّجُّوْا فِیْ عُتُوٍّ وَّ نُفُوْرٍ﴿21﴾
- اَمَّنْ هٰذَا الَّذِيْیا کون ہے وہ جو
- يَرْزُقُكُمْرزق دے گا تم کو
- اِنْ اَمْسَكَاگر تھام لیا۔ روک لیا
- رِزْقَهٗاس نے رزق اپنا
- بَلْ لَّجُّوْابلکہ وہ اڑے ہوئے ہیں
- فِيْ عُتُوٍّسرکشی میں
- وَّنُفُوْرٍبھاگنے میں
Translation · Aasan Quran
اگر وہ اپنا رزق بند کردے تو بھلا وہ کون ہے جو تمہیں رزق عطا کرسکے ؟ اس کے باوجود وہ سرکشی اور بیزاری پر جمے ہوئے ہیں۔