Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 3

  1. الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا١ؕ مَا تَرٰى فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ١ؕ فَارْجِعِ الْبَصَرَ١ۙ هَلْ تَرٰى مِنْ فُطُوْرٍ﴿3﴾

    1. الَّذِيْجس نے
    2. خَلَقَبنائے
    3. سَبْعَ سَمٰوٰتٍسات آسمان
    4. طِبَاقًااوپر تلے۔ تہ بہ تہ
    5. مَا تَرٰىنہ تم دیکھو گے
    6. فِيْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِرحمن کی تخلیق میں
    7. مِنْ تَفٰوُتٍکوئی نقص۔ کجی۔ خلل
    8. فَارْجِعِ الْبَصَرَپھر لوٹاؤ نگاہ کو
    9. هَلْ تَرٰىکیا تم دیکھتے ہو
    10. مِنْ فُطُوْرٍکوئی شگاف۔ کوئی رخنہ
Translation · Aasan Quran
جس نے سات آسمان اوپر تلے پیدا کیے، تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے۔ (1) اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے ؟
Tafseer · Aasan Quran
1: فرق کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کائنات کی ہر چیز ایک خاص توازن اور ربط کے ساتھ پیدا فرمائی ہے، اس میں کہیں غیر موزونیت نہیں ہے۔