Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 5

  1. وَ لَقَدْ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ وَ جَعَلْنٰهَا رُجُوْمًا لِّلشَّیٰطِیْنِ وَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِیْرِ﴿5﴾

    1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیق
    2. زَيَّنَّازینت دی ہم نے۔ خوب صورت بنایا ہم نے
    3. السَّمَآءَ الدُّنْيَاآسمان دنیا کو
    4. بِمَصَابِيْحَچراغوں کے ساتھ
    5. وَجَعَلْنٰهَااور بنایا ہم نے ان کو
    6. رُجُوْمًامارنے کی چیز
    7. لِّلشَّيٰطِيْنِشیطانوں کے لیے
    8. وَاَعْتَدْنَااور تیار کیا ہم نے
    9. لَهُمْان کے لیے
    10. عَذَابَ السَّعِيْرِجلنے کا عذاب
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے قریب والے آسمان کو روشن چراغوں سے سجا رکھا ہے، اور ان کو شیطانوں پر پتھر برسانے کا ذریعہ بھی بنایا ہے، (2) اور ان کے لیے دہکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
2: چراغوں سے مراد ستارے اور اجرام فلکی ہیں جو رات کے وقت سجاوٹ کا بھی ذریعہ بنتے ہیں، اور ان سے شیطانوں کو مارنے کا کام بھی لیا جاتا ہے۔ شیطانوں کو مارنے کی تفصیل سورة حجر : 18 کے حاشیہ میں گذر چکی ہے۔