آسان قرآن
Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 3
وَ اِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍۚ﴿3﴾
- وَاِنَّ لَكَاور بیشک آپ کے لیے
- لَاَجْرًاالبتہ اجر ہے
- غَيْرَ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
Translation · Aasan Quran
اور یقین جانو تمہارے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔