Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 35

  1. اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِیْنَ كَالْمُجْرِمِیْنَؕ﴿35﴾

    1. اَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِيْنَکیا بھلا ہم کردیں مسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو
    2. كَالْمُجْرِمِيْنَمجرموں کی طرح
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کے برابر کردیں گے ؟