Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 52

  1. وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠ع﴿52﴾

    1. وَمَا هُوَاور نہیں ہے وہ
    2. اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِيْنَمگر ایک نصیحت جہانوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
حالانکہ یہ تو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہی نصیحت ہے۔