Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 9

  1. وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ﴿9﴾

    1. وَدُّوْاوہ چاہتے ہیں
    2. لَوْ تُدْهِنُکاش تم سستی کرو
    3. فَيُدْهِنُوْنَتو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں
Translation · Aasan Quran
یہ چاہتے ہیں کہ تم ڈھیلے پڑجاؤ تو یہ بھی ڈھیلے پڑجائیں۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: کافروں کی طرف سے کئی بار اس قسم کی تجویزیں پیش کی گئی تھیں کہ اگر آنحضرت ﷺ اپنے فرائض تبلیغ کی ادائیگی میں کچھ نرمی کا مظاہرہ فرمائیں اور ہمارے بتوں کو باطل نہ کہیں تو ہم بھی آپ کو ستانا چھوڑ دیں گے۔ یہ ان کی اس تجویز کی طرف اشارہ ہے۔