آسان قرآن
Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 19
فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ١ۙ فَیَقُوْلُ هَآؤُمُ اقْرَءُوْا كِتٰبِیَهْۚ﴿19﴾
- فَاَمَّاتو رہا
- مَنْ اُوْتِيَوہ جو دیا گیا
- كِتٰبَهٗکتاب اپنی۔ نامہ اعمال
- بِيَمِيْنِهٖاپنے دائیں ہاتھ میں
- فَيَقُوْلُتو وہ کہے گا
- هَآؤُمُلو
- اقْرَءُوْاپڑھو
- كِتٰبِيَهْمیری کتاب
Translation · Aasan Quran
پھر جس کسی کو اس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ (6) وہ کہے گا کہ : لوگو ! لو یہ میرا اعمال نامہ پڑھو۔
Tafseer · Aasan Quran
6: نیک لوگوں کو ان کا اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا، اور برے لوگوں کو بائیں ہاتھ میں۔