آسان قرآن
Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 24
كُلُوْا وَ اشْرَبُوْا هَنِیْٓئًۢا بِمَاۤ اَسْلَفْتُمْ فِی الْاَیَّامِ الْخَالِیَةِ﴿24﴾
- كُلُوْاکھاؤ
- وَاشْرَبُوْااور پیو
- هَنِيْٓئًۢامزے سے
- بِمَآ اَسْلَفْتُمْبوجہ اس کے جو کرچکے تم
- فِي الْاَيَّامِدنوں میں
- الْخَالِيَةِگذشتہ
Translation · Aasan Quran
(کہا جائے گا کہ) اپنے ان اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ پیو، جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے تھے۔