آسان قرآن
Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 44
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیْلِۙ﴿44﴾
- وَلَوْ تَقَوَّلَاور اگر بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا
- عَلَيْنَاہم پر
- بَعْضَبعض
- الْاَقَاوِيْلِباتیں
Translation · Aasan Quran
اور اگر (بالفرض) یہ پیغمبر کچھ (جھوٹی) باتیں بنا کر ہماری طرف منسوب کردیتے۔