Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 101

  1. تِلْكَ الْقُرٰى نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآئِهَا١ۚ وَ لَقَدْ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ۚ فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِ الْكٰفِرِیْنَ﴿101﴾

    1. تِلْكَیہ
    2. الْقُرٰيبستیاں
    3. نَقُصُّہم بیان کرتے ہیں
    4. عَلَيْكَتم پر
    5. مِنْسے
    6. اَنْۢبَآئِهَاان کی کچھ خبریں
    7. وَلَقَدْاور البتہ
    8. جَآءَتْهُمْآئے ان کے پاس
    9. رُسُلُهُمْان کے رسول
    10. بِالْبَيِّنٰتِنشانیاں لے کر
    11. فَمَاسو نہ
    12. كَانُوْا لِيُؤْمِنُوْاوہ ایمان لاتے
    13. بِمَاکیونکہ
    14. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    15. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    16. كَذٰلِكَاسی طرح
    17. يَطْبَعُمہر لگاتا ہے
    18. اللّٰهُاللہ
    19. عَلٰيپر
    20. قُلُوْبِدل (جمع)
    21. الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
یہی ہیں وہ بستیاں جن کے واقعات ہم تمہیں سنا رہے ہیں۔ اور حقیقت یہ ہے کہ ان سب کے پاس ان کے پیغمبر کھلے کھلے دلائل لے کر آئے تھے، مگر جس بات کو وہ پہلے جھٹلا چکے تھے، اس پر کبھی ایمان لانے کو تیار نہیں ہوئے۔ جو لوگ کفر کو اپنا چکے ہوتے ہیں، ان کے دلوں پر اللہ اسی طرح مہر لگا دیتا ہے۔