Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 104

  1. وَ قَالَ مُوْسٰى یٰفِرْعَوْنُ اِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿104﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. مُوْسٰيموسیٰ
    3. يٰفِرْعَوْنُاے فرعون
    4. اِنِّىْبیشک میں
    5. رَسُوْلٌرسول
    6. مِّنْسے
    7. رَّبِّرب
    8. الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے کہا تھا کہ : اے فرعون ! یقین جانو کہ میں رب العالمین کی طرف سے پیغمبر بن کر آیا ہوں۔