آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 106
قَالَ اِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِاٰیَةٍ فَاْتِ بِهَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿106﴾
- قَالَبولا
- اِنْاگر
- كُنْتَتو
- جِئْتَلایا ہے
- بِاٰيَةٍکوئی نشانی
- فَاْتِ بِهَآتو وہ لے آ
- اِنْاگر
- كُنْتَتو ہے
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے
Translation · Aasan Quran
اس نے کہا کہ : اگر تم کوئی نشانی لے کر آئے ہو تو اسے پیش کرو، اگر تم ایک سچے آدمی ہو۔