آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 109
قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ اِنَّ هٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌۙ﴿109﴾
- قَالَبولے
- الْمَلَاُسردار
- مِنْسے
- قَوْمِقوم
- فِرْعَوْنَفرعون
- اِنَّبیشک
- هٰذَایہ
- لَسٰحِرٌجادوگر
- عَلِيْمٌعلم والا (ماہر
Translation · Aasan Quran
فرعون کی قوم کے سردار (ایک دوسرے سے) کہنے لگے کہ : یہ تو یقینی طور پر بڑا ماہر جادوگر ہے۔