Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 123

  1. قَالَ فِرْعَوْنُ اٰمَنْتُمْ بِهٖ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ۚ اِنَّ هٰذَا لَمَكْرٌ مَّكَرْتُمُوْهُ فِی الْمَدِیْنَةِ لِتُخْرِجُوْا مِنْهَاۤ اَهْلَهَا١ۚ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ﴿123﴾

    1. قَالَبولا
    2. فِرْعَوْنُفرعون
    3. اٰمَنْتُمْکیا تم ایمان لائے
    4. بِهٖاس پر
    5. قَبْلَپہلے
    6. اَنْکہ
    7. اٰذَنَمیں اجازت دوں
    8. لَكُمْتمہیں
    9. اِنَّبیشک
    10. هٰذَایہ
    11. لَمَكْرٌایک چال ہے
    12. مَّكَرْتُمُوْهُجو تم نے چلی
    13. فِيمیں
    14. الْمَدِيْنَةِشہر
    15. لِتُخْرِجُوْاتاکہ نکال دو
    16. مِنْهَآیہاں سے
    17. اَهْلَهَااس کے رہنے والے
    18. فَسَوْفَپس جلد
    19. تَعْلَمُوْنَتم معلوم کرلوگے
Translation · Aasan Quran
فرعون بولا : تم میرے اجازت دینے سے پہلے ہی اس شخص پر ایمان لے آئے۔ یہ ضرور کوئی سازش ہے جو تم نے اس شہر میں ملی بھگت کر کے بنائی ہے، تاکہ تم یہاں کے رہنے والوں کو یہاں سے نکال باہر کرو۔ اچھا تو تمہیں ابھی پتہ چل جائے گا۔