Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 125

  1. قَالُوْۤا اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا مُنْقَلِبُوْنَۚ﴿125﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. اِنَّآبیشک ہم
    3. اِلٰىطرف
    4. رَبِّنَااپنا رب
    5. مُنْقَلِبُوْنَلوٹنے والے
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : یقین رکھ کہ ہم (مر کر) اپنے مالک ہی کے پاس واپس جائیں گے۔