Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 131

  1. فَاِذَا جَآءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوْا لَنَا هٰذِهٖ١ۚ وَ اِنْ تُصِبْهُمْ سَیِّئَةٌ یَّطَّیَّرُوْا بِمُوْسٰى وَ مَنْ مَّعَهٗ١ؕ اَلَاۤ اِنَّمَا طٰٓئِرُهُمْ عِنْدَ اللّٰهِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ﴿131﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. جَآءَتْهُمُآئی ان کے پاس
    3. الْحَسَنَةُبھلائی
    4. قَالُوْاوہ کہنے لگے
    5. لَنَاہمارے لیے
    6. هٰذِهٖیہ
    7. وَاِنْاور اگر
    8. تُصِبْهُمْپہنچتی
    9. سَيِّئَةٌکوئی برائی
    10. يَّطَّيَّرُوْابدشگونی لیتے
    11. بِمُوْسٰيموسیٰ سے
    12. وَمَنْ مَّعَهٗاور جو ان کے ساتھ (ساتھی)
    13. اَلَآیاد رکھو
    14. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    15. طٰٓئِرُهُمْان کی بدنصیبی
    16. عِنْدَپاس
    17. اللّٰهِاللہ
    18. وَلٰكِنَّاور لیکن
    19. اَكْثَرَهُمْان کے اکثر
    20. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Aasan Quran
(مگر) نتیجہ یہ ہوا کہ اگر ان پر خوش حالی آتی تو وہ کہتے : یہ تو ہمارا حق تھا، اور اگر ان پر کوئی مصیبت پڑجاتی تو اس کو موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کی نحوست قرار دیتے۔ ارے (یہ تو) خود ان کی نحوست (تھی جو) اللہ کے علم میں تھی، لیکن ان میں سے اکثر لوگ جانتے نہیں تھے۔