Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 140

  1. قَالَ اَغَیْرَ اللّٰهِ اَبْغِیْكُمْ اِلٰهًا وَّ هُوَ فَضَّلَكُمْ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ﴿140﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَغَيْرَ اللّٰهِکیا اللہ کے سوا
    3. اَبْغِيْكُمْتلاش کروں تمہارے لیے
    4. اِلٰهًاکوئی معبود
    5. وَّحالانکہ
    6. هُوَاس
    7. فَضَّلَكُمْفضیلت دی تمہیں
    8. عَلَيپر
    9. الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Aasan Quran
(اور) کہا کہ : کیا تمہارے لیے اللہ کے سوا کوئی اور معبود ڈھونڈ کر لاؤں حالانکہ اسی نے تمہیں دنیا جہان کے سارے لوگوں پر فضیلت دے رکھی ہے۔