Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 161

  1. وَ اِذْ قِیْلَ لَهُمُ اسْكُنُوْا هٰذِهِ الْقَرْیَةَ وَ كُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ وَ قُوْلُوْا حِطَّةٌ وَّ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطِیْٓئٰتِكُمْ١ؕ سَنَزِیْدُ الْمُحْسِنِیْنَ﴿161﴾

    1. وَاور
    2. اِذْجب
    3. قِيْلَکہا گیا
    4. لَهُمُان سے
    5. اسْكُنُوْاتم رہو
    6. هٰذِهِاس
    7. الْقَرْيَةَشہر
    8. وَكُلُوْااور کھاؤ
    9. مِنْهَااس سے
    10. حَيْثُجیسے
    11. شِئْتُمْتم چاہو
    12. وَقُوْلُوْااور کہو
    13. حِطَّةٌحطۃ (بخشدے)
    14. وَّادْخُلُوااور داخل ہو
    15. الْبَابَدروازہ
    16. سُجَّدًاسجدہ کرتے ہوئے
    17. نَّغْفِرْہم بخشدیں گے
    18. لَكُمْتمہیں
    19. خَطِيْٓئٰتِكُمْتمہاری خطائیں
    20. سَنَزِيْدُعنقریب ہم زیادہ دیں گے
    21. الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور وہ وقت یاد کرو جب ان سے کہا گیا تھا کہ : اس بستی میں جاکر بس جاؤ، اور اس میں جہاں سے چاہو کھاؤ، اور یہ کہتے جانا کہ (یا اللہ) ہم آپ کی بخشش کے طلب گار ہیں، اور (بستی کے) دروازے میں جھکے ہوئے سروں کے ساتھ داخل ہونا، تو ہم تمہاری خطائیں معاف کردیں گے، (اور) نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ (ثواب) بھی دیں گے۔