Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 36

  1. وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ اسْتَكْبَرُوْا عَنْهَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿36﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. كَذَّبُوْاجھٹلایا
    3. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
    4. وَاسْتَكْبَرُوْااور تکبر کیا
    5. عَنْهَآان سے
    6. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    7. اَصْحٰبُ النَّارِدوزخ والے
    8. هُمْوہ
    9. فِيْهَااس میں
    10. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Aasan Quran
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے، اور تکبر کے ساتھ ان سے منہ موڑا ہے، وہ لوگ دوزخ کے باسی ہیں۔ وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔