Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 4

  1. وَ كَمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا فَجَآءَهَا بَاْسُنَا بَیَاتًا اَوْ هُمْ قَآئِلُوْنَ﴿4﴾

    1. وَكَمْاور کتنی ہی
    2. مِّنْسے
    3. قَرْيَةٍبستیاں
    4. اَهْلَكْنٰهَاہم نے ہلاک کیں
    5. فَجَآءَهَاپس ان پر آیا
    6. بَاْسُنَاہمارا عذاب
    7. بَيَاتًارات میں سوتے
    8. اَوْ هُمْیا وہ
    9. قَآئِلُوْنَقیلولہ کرتے (دوپہر کو آرام کرتے)
Translation · Aasan Quran
کتنی ہی بستیاں ہیں جن کو ہم نے ہلاک کیا۔ چنانچہ ان کے پاس ہمارا عذاب راتوں رات آگیا، یا ایسے وقت آیا جب وہ دوپہر کو آرام کر رہے تھے۔