آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 6
فَلَنَسْئَلَنَّ الَّذِیْنَ اُرْسِلَ اِلَیْهِمْ وَ لَنَسْئَلَنَّ الْمُرْسَلِیْنَۙ﴿6﴾
- فَلَنَسْئَلَنَّسو ہم ضرور پوچیں گے
- الَّذِيْنَان سے جو
- اُرْسِلَرسول بھیجے گئے
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- وَلَنَسْئَلَنَّاور ہم ضرور پوچھیں گے
- الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Aasan Quran
اب ہم ان لووں سے ضرور باز پرس کریں گے جن کے پاس پیغمبر بھیجے گئے تھے، او ہم خود پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے (کہ انہوں نے کیا پیغام پہنچایا، اور انہیں کیا جواب ملا ؟)