آسان قرآن
Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 8
وَ الْوَزْنُ یَوْمَئِذِ اِ۟لْحَقُّ١ۚ فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿8﴾
- وَالْوَزْنُاور وزن
- يَوْمَئِذِاس دن
- الْحَقُّحق
- فَمَنْتو جس
- ثَقُلَتْبھاری ہوئے
- مَوَازِيْنُهٗمیزان (نیکیوں کے وزن
- فَاُولٰٓئِكَتو وہی
- هُمُوہ
- الْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے
Translation · Aasan Quran
اور اس دن (اعمال کا) وزن ہونا اٹل حقیقت ہے۔ چنانچہ جن کی ترازو کے پلے بھاری ہوں گے، وہی فلاح پانے والے ہوں گے۔