Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 83

  1. فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ١ۖ٘ كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ﴿83﴾

    1. فَاَنْجَيْنٰهُہم نے نجات دی اس کو
    2. وَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والے
    3. اِلَّامگر
    4. امْرَاَتَهٗاس کی بیوی
    5. كَانَتْوہ تھی
    6. مِنَسے
    7. الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہنے والے
Translation · Aasan Quran
پھر ہوا یہ کہ ہم نے ان کو (یعنی لوط ؑ کو) اور ان کے گھر والوں کو (بستی سے نکال کر) بچا لیا، البتہ ان کی بیوی تھی جو باقی لوگوں میں شامل رہی (جو عذاب کا نشانہ بنے)