آسان قرآن
Aasan Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 30
اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ﴿30﴾
- اِلَّاسوائے
- عَلٰٓياوپر
- اَزْوَاجِهِمْاپنی بیویوں کے
- اَوْ مَا مَلَكَتْیا جو مالک ہوئے
- اَيْمَانُهُمْان کے دائیں ہاتھ
- فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
- غَيْرُنہیں
- مَلُوْمِيْنَملامت کیے گئے
Translation · Aasan Quran
سوائے اپنی بیویوں اور ان باندیوں کے جو ان کی ملکیت میں آچکی ہوں، کیونکہ ایسے لوگوں پر کوئی ملامت نہیں ہے۔