آسان قرآن
Aasan Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 34
وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ یُحَافِظُوْنَؕ﴿34﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- هُمْ عَلٰي صَلَاتِهِمْوہ اپنی نمازوں پر
- يُحَافِظُوْنَحفاظت کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور جو اپنی نماز کی پوری پوری حفاظت کرنے والے ہیں۔ (9)
Tafseer · Aasan Quran
9: آیت نمبر 23 میں نماز کی پابندی کا ذکر ہے، اور یہاں اس کی پوری حفاظت سے مراد اس کے تمام آداب کی رعایت ہے۔ مسلمانوں کے انہی جیسے اوصاف سورة مومنون کی ابتدائی آیات میں بھی گذرے ہیں۔