آسان قرآن
Aasan Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 39
كَلَّا١ؕ اِنَّا خَلَقْنٰهُمْ مِّمَّا یَعْلَمُوْنَ﴿39﴾
- كَلَّاہرگز نہیں
- اِنَّا خَلَقْنٰهُمْبیشک ہم نے، پیدا کیا ہم نے ان کو
- مِّمَّا يَعْلَمُوْنَاس سے جو وہ جانتے ہیں
Translation · Aasan Quran
ہرگز ایسا نہیں ہوگا ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے یہ خود جانتے ہیں۔ (11)
Tafseer · Aasan Quran
11: یعنی یہ جانتے ہیں کہ ہم نے انہیں نطفے سے پیدا کیا ہے، حالانکہ نطفے سے انسان بننے تک کتنے مراحل آتے ہیں۔ لہذا جب ہم ان تمام مراحل سے گزار کر نطفے کو جیتا جاگتا انسان بنانے پر قادر ہیں تو اس کی لاش کو دوبارہ زندہ کرنے پر کیوں قادر نہیں ؟