آسان قرآن
Aasan Quran · 71. Nooh · Ayah 24
وَ قَدْ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا١ۚ۬ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا ضَلٰلًا﴿24﴾
- وَقَدْاور تحقیق
- اَضَلُّوْاانہوں نے بھٹکا دیا
- كَثِيْرًابہت بسوں کو
- وَلَااور نہ
- تَزِدِتو اضافہ کر
- الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
- اِلَّا ضَلٰلًامگر گمراہی میں
Translation · Aasan Quran
اس طرح انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے، لہذا (یا رب) آپ بھی ان کو گمراہی کے سوا کسی اور چیز میں ترقی نہ دیجیے۔