آسان قرآن
Aasan Quran · 71. Nooh · Ayah 26
وَ قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْاَرْضِ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ دَیَّارًا﴿26﴾
- وَقَالَ نُوْحٌاور کہا نوح نے
- رَّبِّ لَا تَذَرْاے میرے رب نہ تو چھوڑ
- عَلَيپر
- الْاَرْضِزمین (پر)
- مِنَ الْكٰفِرِيْنَکافروں میں سے
- دَيَّارًاکوئی بسنے والا
Translation · Aasan Quran
اور نوح نے یہ بھی کہا کہ : میرے پروردگار ! ان کافروں میں سے کوئی ایک باشندہ بھی زمین پر باقی نہ رکھیے۔