آسان قرآن
Aasan Quran · 71. Nooh · Ayah 28
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا تَبَارًا۠ع﴿28﴾
- رَبِّ اغْفِرْ لِيْاے میرے رب بخش دے مجھ کو
- وَلِوَالِدَيَّاور میرے والدین کو
- وَلِمَنْاور واسطے اس کے
- دَخَلَجو داخل ہو
- بَيْتِيَمیرے گھر میں
- مُؤْمِنًاایمان لا کر
- وَّلِلْمُؤْمِنِيْنَاور مومنوں کو
- وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتوں کو
- وَلَااور نہ
- تَزِدِتو اضافہ کر
- الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
- اِلَّا تَبَارًامگر ہلاکت میں
Translation · Aasan Quran
میرے پروردگار ! میری بھی بخشش فرما دیجیے، میرے والدین کی بھی، ہر اس شخص کی بھی جو میرے گھر میں ایمان کی حالت میں داخل ہوا ہے۔ (8) اور تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں کی بھی۔ اور جو لوگ ظالم ہیں ان کو تباہی کے سوا کوئی اور چیز عطا نہ فرمایے۔
Tafseer · Aasan Quran
8: ایمان کی قید اس لیے لگائی کہ آپ کے گھر والوں میں سے آپ کی بیوی آخر تک کافر رہی، اور ایمان نہیں لائی، جیسا کہ سورة تحریم میں : 10 میں گذر چکا ہے۔