Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 72. Al-Jinn · Ayah 15

  1. وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًاۙ﴿15﴾

    1. وَاَمَّااور رہے
    2. الْقٰسِطُوْنَگنہگار (جمع)
    3. فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَتو وہ ہوئے جہنم کا
    4. حَطَبًاایندھن
Translation · Aasan Quran
اور رہے وہ لوگ جو ظالم ہیں تو وہ جہنم کا ایندھن ہیں۔