آسان قرآن
Aasan Quran · 72. Al-Jinn · Ayah 5
وَّ اَنَّا ظَنَنَّاۤ اَنْ لَّنْ تَقُوْلَ الْاِنْسُ وَ الْجِنُّ عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاۙ﴿5﴾
- وَّاَنَّااور یہ کہ ہم
- ظَنَنَّآہم نے گمان کیا
- اَنْکہ
- لَّنْ تَقُوْلَہرگز نہ کہیں گے
- الْاِنْسُانسان
- وَالْجِنُّاور جن
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- كَذِبًاجھوٹ
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہ ہم نے یہ سمجھا تھا کہ انسان اور جنات اللہ کے بارے میں جھوٹی بات نہیں کہیں گے۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: یعنی اب تک جو ہم غلط عقائد رکھتے رہے، اس کی وجہ یہ تھی کہ سارے انسان اور جنات یہی عقائد رکھتے تھے، اس لیے خیال یہی ہوا کہ اتنے سارے لوگ جھوٹے عقائد نہیں رکھتے ہوں گے، چنانچہ ہم ان کی تقلید میں انہی عقائد کے قائل رہے۔