آسان قرآن
Aasan Quran · 72. Al-Jinn · Ayah 7
وَّ اَنَّهُمْ ظَنُّوْا كَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَّنْ یَّبْعَثَ اللّٰهُ اَحَدًاۙ﴿7﴾
- وَّاَنَّهُمْاور یہ کہ وہ
- ظَنُّوْاانہوں نے گمان کیا
- كَمَاجیسے
- ظَنَنْتُمْتم نے گمان کیا تھا
- اَنْکہ
- لَّنْ يَّبْعَثَہرگز نہ (رسول بناکر) بھیجے گا
- اللّٰهُاللہ
- اَحَدًاکسی کو
Translation · Aasan Quran
اور یہ کہ : جیسا گمان تم لوگوں کا تھا، انسانوں نے بھی یہی گمان کیا تھا کہ اللہ کسی کو بھی مرنے کے بعد دوسری زندگی نہیں دے گا۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: اس فقرے میں جنات اپنی قوم کے دوسرے جنات سے کہہ رہے ہیں کہ جس طرح تم آخرت کے قائل نہیں تھے۔ اسی طرح انسان بھی اس کے قائل نہیں تھے۔ لیکن اب یہ بات غلط ثابت ہوگئی۔