آسان قرآن
Aasan Quran · 73. Al-Muzzammil · Ayah 13
وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَّ عَذَابًا اَلِیْمًاۗ﴿13﴾
- وَّطَعَامًااور کھانا
- ذَا غُصَّةٍگلے میں اٹک جانیوالا
- وَّعَذَابًااور عذاب
- اَلِيْمًادردناک
Translation · Aasan Quran
اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا ہے، اور دکھ دینے والا عذاب ہے۔