Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 73. Al-Muzzammil · Ayah 15

  1. اِنَّاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْكُمْ رَسُوْلًا١ۙ۬ شَاهِدًا عَلَیْكُمْ كَمَاۤ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى فِرْعَوْنَ رَسُوْلًاؕ﴿15﴾

    1. اِنَّآ اَرْسَلْنَآبیشک ہم نے بھیجا
    2. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    3. رَسُوْلًاایک رسول
    4. شَاهِدًاگواہی دینے والا
    5. عَلَيْكُمْتم پر
    6. كَمَآ اَرْسَلْنَآجیسے ہم نے بھیجا
    7. اِلٰى فِرْعَوْنَفرعون کی طرف
    8. رَسُوْلًاایک رسول
Translation · Aasan Quran
(جھٹلانے والو !) یقین جانو ہم نے تمہارے پاس تم پر گواہ بننے والا ایک رسول اسی طرح بھیجا ہے، جیسے ہم نے فرعون کے پاس ایک رسول بھیجا تھا۔