Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 73. Al-Muzzammil · Ayah 4

  1. اَوْ زِدْ عَلَیْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِیْلًاؕ﴿4﴾

    1. اَوْ زِدْیا زیادہ کرلیں
    2. عَلَيْهِاس پر، سے
    3. وَرَتِّلِ الْقُرْاٰنَاور ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں قرآن
    4. تَرْتِيْلًاترتیل کے ساتھ
Translation · Aasan Quran
یا اس سے کچھ زیادہ کرلو، اور قرآن کی تلاوت اطمینان سے صاف صاف کیا کرو۔