Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 14

  1. وَّ مَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًاۙ﴿14﴾

    1. وَّمَهَّدْتُّاور بچھایا (مہیا کیا)
    2. لَهٗاس کے لئے
    3. تَمْهِيْدًابچھونا (سامان)
Translation · Aasan Quran
اور اس کے لیے ہر کام کے راستے ہموار کردیے۔