Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 17

  1. سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًاؕ﴿17﴾

    1. سَاُرْهِقُهٗاب اسے چڑھواؤنگا
    2. صَعُوْدًابڑی چڑھائی
Translation · Aasan Quran
عنقریب میں اسے ایک کٹھن چڑھائی پر چڑھاؤں گا۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: قرآن کریم میں اصل لفظ ”صعود“ ہے جس کے لفظی معنی پر مشقت چڑھائی کے ہیں۔ اور بعض روایات میں ہے کہ یہ دوزخ کے ایک پہاڑ کا نام ہے۔