آسان قرآن
Aasan Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 24
فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُۙ﴿24﴾
- فَقَالَتو اس نے کہا
- اِنْ هٰذَآنہیں یہ
- اِلَّامگر (صرف)
- سِحْرٌجادو
- يُّؤْثَرُاگلوں سے نقل کیا جاتا ہے
Translation · Aasan Quran
پھر کہنے لگا کہ : کچھ نہیں، یہ تو ایک روایتی جادو ہے۔