آسان قرآن
Aasan Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 43
قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ﴿43﴾
- قَالُوْاوہ کہیں گے
- لَمْ نَكُنہ تھے ہم
- مِنَسے
- الْمُصَلِّيْنَنماز پڑھنے والے
Translation · Aasan Quran
وہ کہیں گے کہ : ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہیں تھے۔